نماز کے اوقات نہج البلاغہ کی نظر میں

نماز کے بارے میں مختلف شہروں کے حکمرانوں کے نام : ظہر کی نماز پڑھاؤ اس وقت تک کہ سورج اتنا جھک جائے کہ بکریوں کے باڑے کہ دیوار کا سایہ اس کے برابر ہو جائے اور عصر کی نماز اس وقت تک پڑھا دینا چاہئے کہ سورج ابھی روشن اور زندہ ہو اور دن … نماز کے اوقات نہج البلاغہ کی نظر میں پڑھنا جاری رکھیں